Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینیر بیٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں انکے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سابق قومی ویمن کپتان بسمہ معروف اور معروف آل راؤنڈر […]
‘شہزادی بہادری دکھاؤ’، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر اپنی تصویر کے ساتھ پیغام
بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے علیحدگی کے بعد باقاعدہ کوئی بیان جاری نہیں کیا لیکن سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر کے ساتھ مختصر پیغامات دیتی رہی ہیں۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان اختلافات یا علیحدگی کی افواہیں گزشتہ برس گردش کر رہی […]
غیر ملکی لیگز، این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ، کھلاڑیوں کو واپس بُلالیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹی 20 لیگز کے لیے قومی کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز نے انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ (آئی ایل ٹی) اور بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کے این او سی میں توسیع کا […]
عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا
بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان پٹھان کو اکثر اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا کہ سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہیں لیکن ان کا چہرہ نہیں دکھاتے۔ بھارتی میڈیا […]
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا
آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو باآسانی شکست کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ کینبرا میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 258 رنز بنائے۔ کینگروز کی جانب سے شان […]
انٹرنیشنل لیگ ٹی20: اعظم خان، محمد عامر کی شاندار پرفارمنس
انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی20 میں پاکستانی کرکٹرز اعظم خان اور محمد عامر کی شاندار پرفارمنس سامنے آئی ہے۔ دبئی میں جاری آئی ایل ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز میں شامل اعظم خان نے صرف 20 گیندوں پر ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی۔ گلف جائنٹس کے خلاف کھیلے گئے میچ میں اعظم خان نے 4 […]
انڈر 19 ورلڈ کپ: بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے کے دوسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 5 رنز سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ اس فتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھی پہنچ گئی۔ جنوبی افریقی شہر بینونی میں کھیلے گئے […]
جسپریت بمراہ کا شاندار یارکر، سابق کپتان عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی فاسٹ باؤلر جسپرت بمراہ کے شاندار یارکر نے انگلینڈ کی وکٹیں اکھاڑ دیں، کمنٹیٹرز اور کرکٹ شائقین داد دیے بنا نہ رہ سکے، یہی نہیں بلکہ وکٹ حاصل کرنے کے بعد بمراہ نے سابق کپتان عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارت کے ٹاپ فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ […]
ٹینس فیڈریشن کی صدارت ملی تو ملک میں عالمی معیار کی اکیڈمیز قائم کروں گا، اعصام الحق
پاکستان کے نمبر ون ٹینس پلیئر اعصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کی صدارت ملنے کے بعد پاکستان میں عالمی معیار کی اکیڈمیز قائم کروں گا۔ اعصام الحق کا کہنا تھا کہ میں نے بطور کھلاڑی ملک نام روشن کیا اور مستقبل میں پاکستان کو جیت کی ڈگر پر لے کر […]
ڈیوس کپ؛ بھارت نے میزبان پاکستان کو شکست دیدی
ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی کے پہلے سنگلز میچ میں بھارت کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹینس اسٹار رام کمار رما ناتھن کے ہاتھوں پاکستانی ٹینس پلئیر اعصام الحق کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا، رام کمار نے سخت مقابلے کے بعد 7-6، 6-7، 0-6سے کامیابی سمیٹ لی۔ دوسرے سنگلز میں مقابلے میں عقیل خان کو […]