Browsing Category
کھیل
کھیل
لیجنڈز لیگ: بھارت کا شاہینوں کیخلاف کھیلنے سے انکار، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے پاکستان کے خلاف راؤنڈ میچ کے بعد سیمی فائنل مقابلہ کھیلنے سے انکار کیا، شاہینوں کو واک اوور ملنے کے بعد فائنل میں رسائی بھی مل گئی۔ انڈین […]
ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ: پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے پولینڈ کوشکست دے کر عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی پالی۔ مصر کے شہر نیو قاہرہ میں جاری عالمی جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میں سیڈ 6 پاکستان نے پولینڈ کو 0 2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیا۔ عبداللہ […]
ویمنز چیس ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑی دیویا دیشمکھ نے تاریخ رقم کر دی
بھارت کی دیویا دیشمکھ ویمنز چیس ورلڈ کپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں. 19 سالہ دیویا دیشمکھ نے ہم وطن 45 سالہ ہمپی کونیرو کو شکست دی۔ ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ دیویا دیشمکھ نے گرینڈ ماسٹر کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا۔ دیویا دیشمکھ بھارت کی مجموعی طور پر 88ویں […]
انضمام الحق اور سرفراز احمد نے ٹیپ بال کرکٹ کی مقبولیت کو خوش آئند قرار دے دیا
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق اور سرفراز احمد نے ٹیپ بال کرکٹ کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت کو خوش آئند قرار دے دیا۔ کراچی میں ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور سابق چیف سلیکٹر انصمام الحق نے کہا […]
تیسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز کو شکست، ٹم ڈیوڈ تیز ترین سنچری بنانے والے آسٹریلوی بلے باز بن گئے
آسٹریلیا نے ٹم ڈیوڈ کی تیز ترین سنچری کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بیسےٹیرے میں کھیلے گئے میچ میں ٹیم کی جانب سے 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ٹم ڈیوڈ […]
وزیراعظم نے باکسر شاہزیب رند سے کئے حکومتی وعدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس لے لیا
قومی باکسر شاہزیب رند سے کئے گئے حکومتی وعدوں اور اعلانات پر عملدرآمد نہ ہو سکا، وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے شاہزیب رند سے انعامی اعلانات اور وعدوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر معذرت کر لی اور کہا کہ ہم اس غیر منصفانہ تاخیر پر دل سے […]
ایشیا کپ 2025ء کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
ایشیا کپ 2025ء میں پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق 9 ایشیاء کپ 2025 یو اے ای میں 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک ہو گا، ابتدائی میچ 9 اگست کو افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا […]
پاکستانی کوہ پیما عابد بیگ کا کارنامہ، بغیر آکسیجن 8 ہزار میٹر کا پہاڑ سرکر لیا
پاکستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما عابد بیگ نے گلگت بلتستان میں واقع بلند چوٹی گیشربرم ون سر کرلی، انہوں نے 8 ہزار میٹر سے زائد بلند چوٹی سر کرنے کا کارنامہ آکسیجن اور بغیر سپورٹ کے انجام دیا۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما عابد بیگ نے گیشربرم ون سر کرلی، […]
عبداللہ نواز کو بھی شکست، عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر تمام
عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے انفرادی ایونٹ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، پاکستان کے واحد کھلاڑی عبداللہ نواز کو مصری کھلاڑی آدم حویل نے پری کوارٹر فائنل میں 0-3 سے مات دے دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مصر کے شہرنیوقاہرہ میں جاری عالمی جونیئر سکواش چیمپین شپ کے انفرادی ایونٹ کے چوتھے راؤنڈ […]
دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم 134 رنز کے تعاقب میں 20ویں اوور میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے فہیم […]