Browsing Category
پاکستان
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ، 15 فروری کو پولنگ
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک […]
ملکی معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں پیار سے چلتی ہے : بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چل سکتی، پیار سے چلتی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں تاجر برادری سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کوشش ہے پنجاب کی بزنس کمیونٹی سے کچھ سیکھنےکاموقع ملے ، تاریخ کوغلط انداز میں پیش کیا […]
اپوزیشن پارٹی سٹیج پر باتیں اوراتر کر منتیں کرتی ہے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹی سٹیج پر باتیں اور سٹیج سے اتر کر منتیں کرتی ہے۔ خیبر پختونخوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سی ٹی ڈی کس طرح کام کر رہی ہے، لیکن ہمارے صوبے میں سی ٹی ڈی کیلئے […]
محسن نقوی کی برطانیہ میں اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی برطانیہ میں اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران منسٹری آف سٹیٹ ہوم آفس الیکس نوریکس اور فارن آفس ڈپٹی منسٹر ہمیشن فلکورنر اور سے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں سکیورٹی، امیگریشن اور دو طرفہ […]
نواز شریف کی قیادت میں آئندہ انتخابات میں تاریخی نتائج آئیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے اور پاکستان اگر ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو اس سال جنگ میں حالات مختلف ہوتے، نواز شریف کی قیادت میں آئندہ انتخابات میں تاریخی نتائج آئیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ […]
بانی نے حالات خراب کیے، پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں: رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ٹوئٹ کے بعد پیدا صورتِ حال سے لگتا ہے کہ حالات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ بانی صورتِ حال کو […]
عمران کی شناخت ملک دشمنی، دہشتگردوں سے بات چیت کی باتیں نہ کریں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بھارت سے جنگ کے دوران بھی غلط زبان استعمال کرتے رہے، ان کی شناخت پاکستان دشمن کی ہے، دہشت گردوں سے بات چیت کی باتیں نہ کی جائیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]
پی ٹی آئی نے موقع گنوا دیا، عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انہوں نے بات چیت کا موقع گنوا دیا ہے، اب عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے واضح کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی […]
اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے 2 لڑکیوں کی ہلاکت، جج کے بیٹے کو متاثرہ فیملیز نے معاف کردیا
وفاقی دارالحکومت میں جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیوں کی ہلاکت کے کیس میں متاثرہ فیملی نے ملزم کو معاف کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت میں بڑی پیش رفت ہوئی۔ جج کے […]
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع موجود ہیں: چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے۔ کوالالمپور آمد پر مقامی کاروباری برادری کی جانب سے سید یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، دورانِ ملاقات پاکستان–ملائیشیا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک […]