Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

محسن نقوی کی برطانیہ میں اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی برطانیہ میں اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران منسٹری آف سٹیٹ ہوم آفس الیکس نوریکس اور فارن آفس ڈپٹی منسٹر ہمیشن فلکورنر اور سے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں سکیورٹی، امیگریشن اور دو طرفہ تعاون پر بات چیت ہوئی، دو طرفہ ورکنگ گروپس فعال بنانے پر اتفاق رائے کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات، تعاون میں توسیع پر گفتگو کی، سفارتی سطح پر روابط بڑھانے پر مشاورت کی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More