Browsing Category
پاکستان
امام بارگاہ حملے کے خودکش بمبارکی ٹریول ہسٹری افغانستان کی ہے: طلال چودھری
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ امام بارگاہ حملے کے خودکش بمبارکی ٹریول ہسٹری افغانستان کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں امام بارگارہ حملے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کےواقعہ میں 31افراد شہید ہوئے، دہشت گرد نےخودکش دھماکہ […]
اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کا آغاز
جڑواں شہروں کے امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ابتدائی طور پر تحقیقات کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دے دیں، آپریشنز،انویسٹی گیشن، سی ٹی ڈی، سی آئی اے پر مشتمل تین ٹیموں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا اور فرانزک ٹیموں نے موقع سے تمام […]
کشمیر بنے گا پاکستان، بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیا جائے گا: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیا جائے گا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس […]
پاکستانی عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، وہ ان کی جدوجہدِ آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر […]
عمران خان کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرِ نے کہا ہے کہ عمران خان کی فیملی پر تنقید پارٹی پالیسی کے خلاف ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی […]
رفح کراسنگ جزوی بحال، 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے
رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔ واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔ اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات غزہ واپس پہنچا […]
پاکستانی ہر حال میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے کہا ہے کہ پانچ فروری یومِ یکجہتی کشمیر اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے کی علامت ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مذہبی، ثقافتی اور سماجی بنیادوں پر قائم ہے، […]
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی متوقع ملاقات؛ ، رانا ثنا اللہ نے تفصیلات بتا دیں
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی متوقع ملاقات کے حوالے سے رانا ثنا اللہ نے تفصیلات بتا دیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے پا چکی ہے، […]
دہشتگردی سنگین خطرہ، پاکستان کا اقوام متحدہ سے بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ
پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے دہشتگردی کو عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر تشویش کا […]
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، پاکستانی سفیر
سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے کی بدولت دونوں ممالک کی حکومت اور عوامی تعلقات کوایک نئی جہت ملی ہے۔ ایک بیان میں احمد فاروق نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن […]