Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ

حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام اور سرکاری خزانے پر بوجھ کی وجہ سے پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے […]

عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی: فل کورٹ کا اعلامیہ جاری

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری کئے گئے فل کورٹ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے 26 مارچ 2024ء کو ایک خط موصول ہوا، خط میں لگائے گئے الزامات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے […]

پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ  اتوار کو پشاور میں ملک کی سب سے بڑے ریلی نکالیں گے جس کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور قیدی نمبر 804 کی رہائی ہوگا۔ یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رہنما شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ بیرسٹر […]

علاقائی تنازعات حل کئے بغیر امن اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا: اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد کی سفارتی برادری کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا، تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم شہبازشریف تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تقریب کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا اور رواداری کے پیغام […]

دہشتگردی میں اضافہ: بارڈر کی صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر بارڈر کی صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے اور باوجود ہماری کوششوں کے کابل اس سمت کوئی پیش رفت […]

شانگلہ میں دہشتگردانہ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، دفترخارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے  کہ حکومت پاکستان  صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بشام کے  قریب شانگلہ کے مقام پر دہشت گردانہ  حملے جیسے گھناؤنے فعل کی  شدید مذمت کرتی ہے جس  میں پانچ چینی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان دہشت گردی کے اس گھناؤنے فعل کی شدید مذمت […]

ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا، نواز شریف

قائد ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اور اپنے حلقے کے مسائل اور عوام کی ضروریات سے آگاہ کیا۔ نواز […]

مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے کہنا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی 25 مئی کی پٹیشن کو سنا جائے اور […]

بشام واقعہ پاکستان اور چین میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر

 پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا بیان سامنے آگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  گوادر، تربت اور بشام میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کا مقصد داخلی سلامتی کی صورتحال کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ بیان […]

معیشت کو مضبوط کرنا ہوگا، کمزور کی آواز کوئی نہیں سنتا، وزیراعظم

وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو مضبوط کرنا ناگزیر ہے، کمزور کی آواز کو کوئی نہیں سنتا۔ ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور کی گئی، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More