Trending
- نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
- پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
- سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
- امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
- میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی کی ’’سونے کی ساڑھی‘‘ نے دھوم مچا دی
Browsing Category
پاکستان
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا۔ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میں سمجھ […]
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان سے ملاقات ہوئی جس میں آئین و قانونی کی حکمرانی اور ملکی معیشت کے معاملات پر بات کی گئی۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر […]
ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب
سینئر سیاستدان اسفند یار ولی خان کے بیٹے ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔ اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر جبکہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ سلیم خان اے این پی کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ اس کے علاوہ […]
بانی پی ٹی آئی یہودی پراڈکٹ، ملک کی تباہی کے ایجنڈے پر کارفرما ہے: رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی یہودی پراڈکٹ جو ملک کی تباہی کے ایجنڈے پر کارفرما ہے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نارنگ منڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2014ء کا بانی پی ٹی آئی کا دھرنا پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش کا آغاز […]
امریکہ اور اسرائیل جنگ ہار چکے، فلسطین جیت گیا: مشتاق احمد
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل جنگ ہار چکے ہیں، فلسطین جیت چکا ہے۔ مشتاق احمد نے کہا کہ امریکہ کے طلبہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں وہ فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکہ کے طلبہ تشدد برداشت کرنے کے باوجود فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، مجھے کہا گیا کہ […]
قانون میں ترمیم بڑا ڈیزاسٹر ہوگا، بھرپور مزاحمت کرینگے: اسد قیصر
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آئینی ترمیم پر ردعمل میں کہا کہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قانون میں ترمیم کے حوالے سے اشارہ دیا ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ وفاقی وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے بھی اشارہ دیا، اگر ایسا کچھ ہوا […]
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
کلیدی آئینی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایک مرتبہ پھر پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی جس پر مشاورت جاری کا عمل جاری ہے، پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا […]
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کو یقینی بنائیں۔ گیمبیا میں او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار […]
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر طلب
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب کرلیا گیا۔ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہے، گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز ہوا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے مختلف آپشن زیر غور ہیں، ذرائع کے مطابق تحقیقات کے بعد کارروائی کیلیے […]
ٹیکس اکٹھا کرنا بڑا چیلنج، محصولات کا ہدف کرپشن، فراڈ، لالچ کی نذر ہورہا: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ٹیکس اکٹھا کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے، محصولات کا ہدف حاصل ہونے کے بجائے کرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہورہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی آر کے افسروں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کے خلاف کارروائی ہوگی جن کی […]