Trending
- نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
- پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
- سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
- امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
- میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی کی ’’سونے کی ساڑھی‘‘ نے دھوم مچا دی
Browsing Category
پاکستان
الزامات غلط، 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں: بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لئے تیار ہوں۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہوگی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے، 2014ء کے دھرنے کے حوالے سے مجھ پر جتنے الزامات لگائے گئے […]
شیر افضل پارٹی اختلافات پر پھٹ پڑے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو لیڈر ماننے سے انکار
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پارٹی اختلافات پر پھٹ پڑے اور کہا کہ شبلی فراز، عمر ایوب کو لیڈر نہیں مانتا، خود کو پارٹی کی احتجاجی تحریک سے الگ کرنے کا اعلان کرتا ہوں، شبلی فراز اور عمر ایوب کو مظاہروں کیلیے بندے جمع کرنے کا چیلنج بھی کردیا، بانی پی ٹی آئی […]
دہشتگردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ
صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں دہشت گردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کےلیے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیرِاعلیٰ بلوچستان آفس میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل شریک ہوئے۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال، جاری […]
ہمارے 9 مئی کے ملین مارچ کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے 9 مئی کے ملین مارچ کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ ان کی پارٹی کے 9 مئی کے ملین […]
بانی پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار
بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقاتوں کی فراہم کردہ فہرست میں شیر افضل کا نام نہیں تھا، آج کی ملاقاتوں کی فہرست بانی پی ٹی آئی کی جانب سے فراہم کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ […]
مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں امن نہیں ہوسکتا، بھارت اپنی افواج نکالے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا، بھارت کشمیر سے اپنی افواج نکالے اور غیر قانونی قبضہ ختم کرے، مقبوضہ کشمیر کا معاملہ بھی غزہ سے مختلف نہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم […]
عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے خط پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اپنا لکھا ہوا اضافی نوٹ […]
نوازشریف کو دوبارہ مسلم لیگ ن کا صدر بنانے کی تیاریاں شروع
نوازشریف کو مسلم لیگ ن کا دوبارہ صدر بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں 11 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے، موجودہ سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی قیادت کو 11 مئی کو جنرل کونسل اجلاس کی تیاریوں کے حوالے […]
حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پرتحفظات کا اظہار کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کے دینے کے عبوری حکم اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے پر وزیر قانون نے کہا کہ یہ آئین کی […]
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، وزیراعظم اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس […]