Trending
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
- سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
- امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
- میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی کی ’’سونے کی ساڑھی‘‘ نے دھوم مچا دی
- ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
- پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈا سچائی کی طاقت سے شکست کھا گیا، عطا تارڑ
Browsing Category
پاکستان
آرٹیکل 6 لگا کر ایوب خان کی لاش کو بھی پھانسی دی جائے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 لگا کر فیلڈ مارشل ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی دی جائے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تقریر کے جواب میں خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمر ایوب نے آرٹیکل چھ کا […]
شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑ دی، مرکزی مجلس عاملہ اٹھارہ مئی کو نواز شریف کو صدر بنانے کی توثیق کرے گی۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پارٹی کے آئین کی شق 15 کے تحت بلایا گیا، پارٹی کے تمام ارکان مجلس عاملہ کو اجلاس کا نوٹس ارسال کر […]
ہمارے شہدا قوم کیلئے اُمید اور استقامت کی کرن ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیروز ہیں، قوم کی آزادی اور سلامتی بہادر سپوتوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، ہمارے شہدا درحقیقت قوم کیلئے اُمید اور استقامت کی کرن ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جی ایچ کیو میں فوجی اعزازات دینے […]
ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا، بس فون اٹھایا اور صحافی بن گئے کہ ہمارے ذرائع ہیں، کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ، بیرون ملک ایسا ہوتا تو ہتک عزت میں جیبیں […]
پاکستان میں جمہوریت کا فقدان، 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے: عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت جمہوریت کا فقدان ہے، 9 مئی واقعات پر آزادانہ جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، جوڈیشل کمیشن کو تمام سی سی ٹی وی فوٹیجز تک رسائی ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ میرے محبوب قائد […]
گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ شدید، ایک دوسرے کو دھمکیاں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے درمیان لفظی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی اور دونوں نے ایک دوسرے کو دھمکیاں دی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس بند کرنے کی دھمکی کے جواب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں ایک آئینی عہدہ پر موجود ہوں، مجھے گورنر […]
پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین اور بات چیت کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں، سابق صدر
سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام ادارے بند گلی میں چلے گئے ہیں، پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین اور بات چیت کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعت اس لیے ہی بناتے […]
پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفیٹینٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی و تعیناتیاں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز کی تعیناتی کر دی۔ لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر الیون کور (پشاور) تعینات کردیا گیا۔ ان سے قبل لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات خان کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے تھے جن کا تبادلہ کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل […]
اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں حکومت مخالف جماعتوں کی جانب سے ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر […]
جو معافی کا کہہ رہے ہیں وہ ہم سے معافی مانگیں، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ جو معافی کا کہہ رہے ہیں وہ ہم سے معافی مانگیں۔ عمر ایوب نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر بوگس مقدمے ہیں ، ایک ہی دن میں میں دس مقامات پر کیسے موجود ہوسکتے ہیں، ہم […]