Trending
- امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے،ایرانی صدرایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، واشنگٹن کے طرزِ عمل نے سفارتکاری کا رخ خطرات کی جانب موڑ دیا۔ فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے دو مرتبہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا، ہر بار مذاکرات کے ساتھ ہی ایران کے خلاف فوجی جارحیت بھی کی گئی، ایران کے خلاف دوبارہ حملے نہ ہونے کی ضمانت دی جائے۔ مسعود پزشکیان کے مطابق ایران کی مسلح افواج کوئی عسکری اقدام کرتی ہیں تو اس کا اعلان کیا جاتا ہے، ایران طویل عرصے سے آبنائے ہرمز کی سلامتی کا ضامن رہا ہے، امریکی ناکہ بندی کے باعث خطہ عدم استحکام کا شکار ہوا، کسی بھی مذاکرات کی کامیابی کیلئے امریکی ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر نے ایرانی صدر کو یو اے ای میں شہری انفراسٹرکچر پر حملوں، جہازوں پر بلاجواز حملوں پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ تمام فریقین کو آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی ختم کرنی چاہیے، ایرانی صدر کو کثیرالملکی مشن میں شمولیت کی پیشکش بھی کی، کہا کثیرالملکی مشن پر صدر ٹرمپ کے ساتھ بات کرنے کا بھی خواہاں ہوں
- امریکا نے ایران کو نیا جوہری فریم ورک پیش کردیا، معاہدہ اِسی ہفتے متوقع
- فیلڈ مارشل کی ملٹری ڈپلومیسی اور قیادت کا عالمی سطح پر اعتراف
- محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان
- Daily Mashriq Quetta. 05-07-2026
- Daily Mashriq Quetta05-07-2026
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
Browsing Category
پاکستان
علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت سول جج شائستہ خان کنڈی نے کی۔ عدالت نے وزیر […]
دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں میں معاہدے کے تحت چھوڑے گئے لوگ ملوث ہیں،وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایاکہ ملک میں دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں میں ملوث اکثریت ان لوگوں کی ہے جو معاہدے کے تحت چھوڑے گئے،یہ لوگ افغانستان میں بیٹھ کرکارروائیاں کررہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بلوچستان […]
حقیقت ہے کہ بجلی کی قیمتوں سے عوام پریشان ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ بجلی کی قیمتوں سے اس وقت عوام پریشان ہیں، ہمیں توانائی کے متبادل ذرائع کو اپنانا ہو گا۔ اسلام آباد میں بجلی کی تقسیم کے نظام پر منعقدہ مشاورتی اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے […]
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی اسحاق ڈار سے ملاقات، معاشی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور اس دوران سیکیورٹی، انسداد دہشت گردی سمیت علاقائی اور معاشی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی مشن پاکستان کے ترجمان جوناتھن لالی نے بیان میں کہا کہ ڈونلڈ بلوم اور نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ ااسحاق ڈار نے […]
فوج میں کوئی فرد کڑے احتسابی نظام سے مستثنیٰ نہیں: کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فوج ایک منظم ادارہ ہے جس کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی کو بھی احتساب سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی […]
وزیر اعظم کو ایم کیو ایم پاکستان کا مہنگائی میں کمی پر خراج تحسین
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات، مہنگائی میں کمی پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چئیرمین، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی زیر قیادت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد […]
تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے یہ ملک کب تک ایسے چلے گا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں، تنخواہ دار طبقہ جی ڈی پی میں اپنا حصے سے زیادہ ادا کر رہا ہے، یہ ملک کب تک ایسے چلتا رہے گا؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی […]
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کرکے ملک کوبحرانوں سےنکالا جائے:محمود اچکزئی
سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرکے ملک کوبحرانوں سےنکالا جائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم ایک دوسرے کےبھائی ہے،ایک دوسرے کوطعنےنہ دیں، کون کس کی گود میں […]
صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کیلئے لائحہ عمل تیار کریں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے لائحہ عمل تیار کریں۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں احسن اقبال کو […]
مئی کا حساب مکمل ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہونگے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اسٹیبلشمنٹ سے ریلیف چاہتے ہیں، جب تک 9 مئی کا حساب نہیں ہوگا، کسی قسم کے مذاکرات کسی کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی والے اس وقت […]