تازہ ترین – صفحہ 33 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

جےیو آئی کےسربراہ مولانافضل الرحمان سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےمجوزہ 28ویں آئینی ترمیم،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر کے انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔     چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی رہنماؤں کےہمراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پراہم ملاقات ہوئی،سیاسی اورپارلیمانی امور پرمشاورت کی گئی،بلاول بھٹو کی معاونت […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر بارش اور سیلاب سے 2 بچے جاں بحق،5 افراد زخمی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔   پی ڈی ایم اے کےمطابق سیلاب سےمختلف علاقوں میں 100مکانات کونقصان پہنچا،بارش اور سیلاب سے اب تک 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی ہوئے۔   پی ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ 400 ایکڑ زرعی اراضی کو نقصان پہنچا،بارش اورسیلاب سے50سے […]

پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 5 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی

پاکستان کے آٹوسیکٹرکی پیداواری صلاحیت سالانہ پانچ لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی،جس کے بعد آٹو سیکٹر میں تاریخی پیشرفت صعنتی ترقی کی بنیاد مضبوط تر ہونے کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔   پاکستان کی آٹوصنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کررہی ہےبلکہ عالمی سطح پرترقی اور توسیع کے لیے بھی تیار ہے،فروری 2026 میں […]

پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا پتہ […]

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع، چین کی ثالثی میں اہم پیش رفت

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر شروع ہو گئے، جو چین کی ثالثی میں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات چین کے شہر ارومچی میں اعلیٰ سطح کے ورکنگ لیول پر ہو رہے ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کر رہے ہیں، […]

بلوچستان کے غیر ترقیاتی اخراجات میں مسلسل اضافہ جبکہ ترقیاتی وسائل سکڑ رہے ہیں ،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ایڈوائزری کونسل کا تیسرا غیر معمولی اجلاس بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں ریونیو کے نظام کو مزید مثر، شفاف اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اور مقررہ اہداف کے […]

بی اے پی کی انضمام کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں سراسر بے بنیاد ہے ، میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے میرضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ بی اے پی کی انضمام کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں سراسر بے بنیاد ہے مسلم لیگ(ن)کے ساتھ صوبے و مرکز میں اہم اتحادی جماعت ہے پارٹی کا ایک وجود ہے جسے اس بنیاد […]

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا، اجلاس 7 اپریل سے شروع ہوگا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا، اجلاس 7 اپریل سے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق اجلاسوں کا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہے گا۔بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پہلا اجلاس 7 اپریل بروز منگل […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمےت بلوچستان بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں اور باقاعدہ طور پر درس و تدریس کا آغاز ہو گیا ہے‘ محکمہ تعلیم کی جانب سے ایندھن کی بچت کے تحت کی گئی عارضی بندش کے خاتمے کے بعد طلبہ و طالبات ایک بار پھر تعلیمی سرگرمیوں […]

کوئٹہ کے مغربی بائی پاس میں متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے مغربی بائی پاس میں متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔ سوئی گیس حکام کے مطابق متبادل لائن کے ذریعے شہر کو گیس کی فراہمی جاری ہے۔ انتظامیہ صورتحال کی مسلسل نگرانی کرتے ہوئے ہنگامی اقدامات کر رہی ہے۔کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس میں […]