Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ پر قبضے کیلئے حملے کے منصوبےکی منظوری دے دی

اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زمیر نے غزہ پر نئے حملے کے منصوبے کے ’بنیادی تصور‘ کی منظوری دے دی۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چیف آف اسٹاف ایال زمیر نے غزہ پٹی میں حملے کے منصوبے کے ’ بنیادی تصور’ کی منظوری دے دی ہے۔ دی گارجیئن کے مطابق اس منصوبے […]

بھارت کا چین اور روس کیساتھ روابط بڑھانےکا فیصلہ، جے شنکر ماسکو، وانگ ای نئی دہلی کا دورہ کریں گے

امریکہ کی جانب سے بھاری محصولات عائد کیے جانےکے بعد تجارتی تعلقات میں غیر یقینی صورتحال کے دوران بھارت نے چین اور روس کے ساتھ روابط کو مزید بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر 21 اگست کو روس کا دورہ کریں گے، جہاں وہ روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں […]

ٹرمپ کی بڑی پیشکش: پیوٹن اور زیلنسکی کو ایک میز پر بٹھانے کا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ سہ فریقی ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ٹرمپ نے بتایا کہ وہ جمعے کو الاسکا میں پیوٹن کے ساتھ ہونے والے تاریخی سربراہی اجلاس کے فوراً بعد ایک اور میٹنگ کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں زیلنسکی […]

آئندہ 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 16 اگست سے اگلے 15 دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.75 روپے فی لٹر کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔ دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں […]

ملک بھر میں 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، قوم آج یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔ رواں سال یوم آزادی کو […]

پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ میں پرچم کشائی کی تقریب، قوم کو زبردست خراج تحسین

پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مارکہ حق میں پاکستان کی تاریخی فتح اور آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے کامیاب انعقاد کا بھی جشن منایا گیا۔ تقریب کا آغاز ڈپٹی ہیڈ آف مشن بلال محمود چوہدری کی جانب سے […]

آئس ہاکی مقابلے کے دوران کھلاڑی پر پینلٹی، ماں بیٹے کے دفاع کیلئے میدان میں کود پڑی

یک ریپبلک میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب ایک آئس ہاکی میچ کے دوران ریفری نے ایک کھلاڑی پر پینلٹی لگا دی اور کھلاڑی کی ماں مشتعل ہوکر میدان میں آگئی۔ رپورٹس کے مطابق پینلٹی پڑنے پر کھلاڑی کی ماں جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور فوراً میدان میں کود […]

پاکستان کے یوم آزادی پر امریکی وزیر خارجہ اور کانگریس اراکین کی مبارکباد اور خیر سگالی کے پیغامات

 امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔  اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکا، انسدادِ دہشت گردی اور تجارت کے فروغ کے لیے پاکستان کے اقدامات کو سراہتا ہے۔ مارکو روبیو نے مزید کہا کہ امریکا اور پاکستان نئے اقتصادی شعبوں میں […]

یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی قوم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے قوم کو یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں ون ڈے کپتان محمد رضوان، ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا، بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کے ارکان نے حب […]

مہنگائی کو 38 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کو 11.8 سے  3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے۔ اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں  گورنر جمیل احمد نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر اپنے کلیدی خطاب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More