Trending
- پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کو 351 رنز کا ہدف
- ایران کے یو اے ای پر میزائل حملے، دبئی اورشارجہ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل
- امریکہ نے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا، آج تہران بھیجا جائے گا: پاکستان
- معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری
- حافظ نعیم کا عید کےبعد آئی پی پیز، پٹرول مافیا کےخلاف تحریک چلانے کا اعلان
- شراب نوشی کیوں چھوڑی؟ ٹام ہالینڈ نے بتا دیا
- جعلسازی کی نئی مہم، 30 ہزار اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف!
- ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز پر حملہ؛ یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور
- پی ایس ایل 11: پی سی بی کا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر
- اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
اگست دہشت گرد حملوں کے حوالے سے دہائی کا بدترین مہینہ قرار
اگست 2025 پاکستان میں دہشت گرد حملوں کے حوالے سے دہائی کا بدترین مہینہ ثابت ہوا ، جولائی کے مقابلے مٰں دہشتگردوں کے حملوں میں 74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کے مطابق اگست 2025 میں ملک میں عسکریت پسندی میں تشویشناک […]
ایس سی او باہمی اعتماد اور مفاد کے اصولوں کے تحت آگے بڑھ رہی ہے: چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایس سی او باہمی اعتماد اور مفاد کے اصولوں کے تحت آگے بڑھ رہی ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ اجلاس جاری ہے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ […]
معرکہ حق میں کامیابی، پاکستان کا ابھرتا ہوا عالمی تشخص اور سفارتی کامیابیاں
معرکہ حق میں کامیابی نے پاکستان کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی میدان میں بھی ایک باوقار اور ذمہ دار ریاست کے طور پر منوایا۔ دشمن کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف جُرأت مندانہ اور مؤثر جواب نے پاکستان کو ایک ناقابل تسخیر قوت بنایا، معرکہ حق کے دوران پاکستان کا کردار خطے کے امن کے […]
آبی گزرگاہوں پر ہوٹل، مکان بنائے گئے، یہ خود احتسابی کا وقت ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آبی گزرگاہوں پر ہوٹل اور مکان بنائے گئے، یہ خود احتسابی کا وقت ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیلاب سے بڑے نقصانات کی وجہ تجاوزات ہیں، آبی گزرگاہوں کے راستے میں تعمیرات سے زیادہ نقصانات ہوئے، ان […]
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض منظور کرلیا
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض منظور کرلیا ہے۔ ورلڈ بینک پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض فراہم کرے گا، قرضے پر 2 فیصد سود ہوگا اور مدت 10 سال کی ہوگی۔ نجی شعبے کے لیے مزید 20 ارب ڈالر بھی متوقع ہیں جبکہ فنڈنگ آئی ایف […]
سیلاب سے فصلیں تباہ: اقوام متحدہ نے پاکستان میں خوراک کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا
پاکستان میں جاری شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر اقوام متحدہ نے ملک میں غذائی بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ترکیہ کے خبر رساں ادارے انادولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں پاکستان بھر میں وسیع زرعی زمینیں زیر […]
’روسی جی پی ایس جیمنگ‘ نے یورپی یونین کی صدر کے طیارے کو نشانہ بنایا، ترجمان
یورپی کمیشن کی صدر ارسلا فان ڈیر لائن کو لے جانے والا طیارہ اتوار کے روز بلغاریہ میں لینڈنگ کی کوشش کے دوران جی پی ایس نیویگیشن جیمنگ کا نشانہ بنا۔ یورپی کمیشن کی نائب ترجمان اریانا پوڈیسٹا نے کہا کہ ’کمیشن کو بلغاریہ کے حکام سے یہ اطلاع ملی کہ ان کے مطابق یہ […]
بیجنگ :وزیر خزانہ کی چینی مرکزی بینک کے گورنر سے ملاقات، مالی تعاون پر اتفاق
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بیجنگ میں اہم ملاقاتیں ہوئیں،انہوں نے چین کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر پان گونگ شینگ سے ملاقات کی۔ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی معاشی کارکردگی اور اصلاحاتی پروگرام پر بریفنگ دی ، حکام نے چین کی سیاسی و معاشی حمایت پر پاکستان کا اظہارِ تشکر کیا اور پاک ۔ […]
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پورا اتری ، مل کر ترقی کریں گے : وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے، دونوں ممالک مل کر ترقی کی منزل حاصل کریں گے، کوئی بھی ہمیں جدا نہیں کر سکتا، پاکستان اور چین تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تیانجن یونیورسٹی کے دورے کے دوران فیکلٹی اور […]
بھارت نے8 لاکھ کیوسک کا ایک اور ریلا چھوڑ دیا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہائی الرٹ
بھارتی آبی جارحیت جاری ہے، بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دریائے چناب سے ملحقہ علاقوں کو مزید خطرہ بڑھ گیا، 8 لاکھ کیوسک پانی کا بڑا سیلابی ریلا سلال ڈیم سے چھوڑا گیا، بھارت نے سلال ڈیم کے سارے […]