Trending
- پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کو 351 رنز کا ہدف
- ایران کے یو اے ای پر میزائل حملے، دبئی اورشارجہ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل
- امریکہ نے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا، آج تہران بھیجا جائے گا: پاکستان
- معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری
- حافظ نعیم کا عید کےبعد آئی پی پیز، پٹرول مافیا کےخلاف تحریک چلانے کا اعلان
- شراب نوشی کیوں چھوڑی؟ ٹام ہالینڈ نے بتا دیا
- جعلسازی کی نئی مہم، 30 ہزار اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف!
- ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز پر حملہ؛ یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور
- پی ایس ایل 11: پی سی بی کا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر
- اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
کوہلو: بارشی پانی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
بارشی پانی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقع نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں پیش آیا جہاں 4 کمسن بچے بارش کے جمع پانی میں نہاتے ہوئے گہرے گڑھے میں ڈوب کر جاں بح ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں میں تین بہن بھائی بھی شامل […]
افغانستان اور پاکستان یا خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ‘ وزیراعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف بنوں پہنچ گئے جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پہلے ہی موجود ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا فیڈ مارشل عاصم مینر […]
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے چار سرگرم دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 ستمبر کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز […]
مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بیٹی کا گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل
مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بچی کو گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے رئیسانی ٹاؤن میں ایک انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک معصوم 10 سالہ بچی زرینہ کو گھر کے اندر اکیلی ہونے کے دوران مبینہ طور پر جنسی […]
فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل، ہم ساتھ کھڑے ہیں: پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل ہے اور پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ عاصم افتخار احمد نے بتایا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی حل کے نفاذ سے متعلق “نیو یارک […]
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
پاکستان کی مقامی اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیرات فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام 172 روپے سستا […]
حکومت کی آئی ایم ایف سے سیلاب متاثرین کے بجلی بل تین ماہ کیلیے مؤخر کرنے کی درخواست
حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کیلیے آئی ایم ایف سے بجلی کے بلوں میں ریلیف مانگ لیا، پاکستانی حکام عالمی ادارے سے متاثرہ علاقوں کے بجلی بل 3ماہ کیلیے موخر کرنے کی درخواست کرینگے جیسا کہ 2022ء کے سیلاب کے دوران کیا گیا تھا۔ پاکستان کے 3دریائوں میں حالیہ سیلاب سے اب […]
مودی سرکار کیخلاف فوجی اہلکار سڑکوں پر نکل آئے
بھارت میں مسلسل دوسری بار حکومت بنانے والے مودی اور ان کی متشدد کابینہ کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی۔ فوجی اہلکار بھی بغاوت پر اتر آئے۔ بھارتی ریاست بہار میں کم تنخواہ کے باعث ضروریاتِ زندگی پوری نہ ہونے پر بھارتی فوجی احتجاج کے لیے میدان عمل میں اتر آئے۔ بھارتی پرچم تھامے فوجی اہلکاروں […]
رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی قرار، میسی کو پیچھے چھوڑ دیا
غیرملکی ویب سائٹ نے 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے دس کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔ برطانوی اخبار "دی سن” کی رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی قرار پائے ہیں، انہوں نے آمدن کے معاملے میں اپنے دیرینہ حریف لیونل میسی […]
نیویارک: اسرائیلی حملے کے بعد قطری وزیراعظم کی ٹرمپ سے اہم ملاقات
قطر پر اسرائیل کے حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے وزیراعظم سے نیویارک میں ملاقات کی ہے، نیویارک میں یہ ملاقات عشائیے پر ہوئی ہے۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اس ملاقات کی تصدیق کی ہے لیکن ملاقات کی تفصیلات جاری نہیں کیں۔ صدر ٹرمپ […]