Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

دبئی: ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج پہلی بار فائنل میں ٹکرائیں گے

ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں آج پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گے۔ 41 برس بعد دونوں روایتی حریف ایک ہی ٹائٹل کیلئے براہِ راست میدان میں اتریں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج شام ساڑھے 7 بجے دبئی کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ اگرچہ انڈیا پہلے ہی […]

بلوچستان سے ٹرین سروس آج سے بحال ہوگی

مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل ہوگئی، بلوچستان سے ٹرین سروس آج سے بحال ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج مقررہ وقت پر روانہ ہوگی۔ پشاور سے کوئٹہ کے لیے بھی جعفر ایکسپریس آج روانہ ہوگی۔ کراچی سے کوئٹہ آنے کے لیے بولان میل بھی روانہ […]

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں پاکستانیوں کی آواز دنیا تک پہنچائی، پاکستان جیسا ترقی پذیر ملک موسمیاتی تبدیلی سے […]

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں: پاکستان

بھارتی وزیر خارجہ کی جنرل اسمبلی میں ہرزہ سرائی پر پاکستان نے مدلل جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ پاکستانی سفارتکار محمد راشد نے جنرل اسمبلی میں جوابی بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان کو بدنام […]

بھارت: اداکار و سیاستدان وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، 39 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں اداکار و سیاستدان وِجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، جس ے نتیجے میں 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ روز بھارتی ریاست تمل ناڈو میں وجے تھلاپتی کی سیاسی جماعت کی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ 30 سے […]

طالبان حکومت کا روس، چین، ایران اور پاکستان کے افغانستان میں غیرملکی اڈوں سے متعلق موقف کا خیر مقدم

افغان حکومت نے روس، چین، ایران اور پاکستان کے اس مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے جس میں افغانستان میں غیر ملکی فوجی اڈے قائم کرنے کی مخالفت کی گئی ہے، یہ بات طالبان حکومت کے نائب ترجمان حمد اللہ فطرت نے ہفتے کو صحافیوں کو جاری بیان میں کہی۔ یہ بیان ان چاروں ملکوں کے […]

چین کے سابق وزیر زراعت تانگ رین جیان کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

چین کے سابق وزیر برائے زراعت و دیہی امور تانگ رین جیان کو اتوار کو جیلن صوبے کی ایک عدالت نے رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت سنادی، تاہم سزا پر عملدرآمد 2 سال کے لیے معطل کر دیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے سرکاری خبر رساں ادارے شینہوا کے حوالے سے رپورٹ […]

پاکستان نے ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت کر دی

پاکستان نے سوریا کمار کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کیخلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج […]

’ آج بھارت کا غرور خاک میں ملانے کا دن ہے ’ سیاستدان بھی قومی ٹیم کی جیت کیلئے پُرامید

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں اور عزم کا اظہار کیا ہے کہ شاہین آج بھارتی ٹیم کو دھول چٹائیں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ سب کھلاڑی […]

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا، فی تولہ نئی قیمت کہاں پہنچ گئی؟

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 759ڈالر کی سطح پر آنے کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو ایک بار پھر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان رہا۔ مقامی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More