Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ژوب اور بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس
بلوچستان کے ضلع بارکھان اور ژوب سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5، گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ مرکز ژوب سے 110 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے باعث […]
فرانسیسی صدر کے سعودی ولی عہد اور ترک ہم منصب سے رابطے، جنگ بندی کے اُمور پر تبادلہ خیال
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکرون نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور جنگ بندی پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ایران امریکا جنگ بندی کے مکمل احترام اور توسیع پر زوردیا۔ اُنہوں نے کہا کہ جنگ بندی کو بغیر کسی تاخیر کے […]
ی ایس ایل11 : پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست
پی ایس ایل11 کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ اہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173رنز بنائے، پشاور زلمی کی جانب سے بابر […]
ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار پر اداکاروں کا فیلڈ مارشل عاصم منیرکوخراج تحسین
ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کےثالثی کردارپرفلم وڈرامہ انڈسٹری کے اداکاروں نےفیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایران امریکہ جنگ بندی کےمیں پاکستان کےثالثی کردارپرمعروف گلوکارہ ہماخواجہ کہتی ہیں ستائیس سال ملک سے باہر رہی مگر آج جو فخر ہو رہا ہے بتانہیں سکتی،پاکستان اس وقت پوری دنیا […]
بابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
بابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 3 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔ بابراعظم نے سنگ میل 104 میچز میں مکمل کیا،جس میں […]
امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلام آباد امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے۔ امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کیا، […]
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، گلگت اسمبلی کے 24 حلقوں میں ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ الیکشن شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے […]
ایران کے بعد امریکی وفد بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا
وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب […]
وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار
وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ بھی شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے وفود نے مثبت اور تعمیری مذاکرات […]
وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے سے کم ہو کر 385 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے ہو جائے گی ، نئی قیمتوں کا اطلاق آ ج […]