Browsing Category
بین الاقوامی
یورپی یونین 2026 میں بھی روس کے خلاف پابندیاں جاری رکھے گی: روسی ماہر
ممتاز روسی ماہر اور والدائی کلب کے بورڈ چیئرمین آندرے بسترِتسکی نے پیش گوئی کی ہے کہ یورپی یونین اپنے سخت گیر رویے اور روس مخالف سوچ کے تحت آئندہ سال بھی روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ پابندیوں کے مزید سخت ہونے کے امکانات خاصے […]
پاکستان سوڈان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا اسلحہ اور جنگی طیارے فروخت کرےگا، برطانوی خبر ایجنسی
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستان سوڈان کو ہتھیار اور جنگی طیارے فراہم کرنے کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے ایک معاہدے کے آخری مراحل میں ہے۔ روئٹرز کے مطابق پاک فضائیہ کے ایک سابق اعلیٰ افسر اور تین باخبر ذرائع نے بتایا ہےکہ پاکستان سے اسلحےکی خریداری کا یہ معاہدہ سوڈانی فوج […]
طالبان رجیم کیلئے 2025 عالمی تنہائی اور سفارتی ناکامیوں کا سال رہا: افغان مبصر
افغان مبصرین نے طالبان رجیم کیلئے 2025 عالمی تنہائی اورسفارتی ناکامیوں کا سال قرار دیدیا۔ افغان مبصر نصیر احمد اندیشہ کے مطابق افغان طالبان رجیم نے ناصرف اپنے اتحادی بلکہ اپنی ساکھ اوربین الاقوامی جوازبھی کھو دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک پاکستان، ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ایران سے کشیدگی میں بھی اضافہ ہوا جب […]
بل گیٹس نے سابقہ اہلیہ کی فلاحی تنظیم کو خاموشی سے 7.88 ارب ڈالر منتقل کردیے
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس کی فلاحی تنظیم کو خاموشی سے 7.88 ارب ڈالر منتقل کردیے۔ بل گیٹس اور میلنڈا کی شادی 1994 میں ہوئی تھیں اور ان کے تین بچے ہیں جب کہ ان کی علیحدگی 2021 میں ہوئی۔ مئی 2021 میں دونوں نے طلاق کا اعلان […]
ترکیہ نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے پر خبردار کر دیا
ترکیہ نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے پر خبردار کر دیا۔ ترک وزیر خارجہ حاقان فدان نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کی اسرائیلی کوششیں ناکام ہوں گی، ایران میں احتجاجی مظاہروں کو ایران کے حریف استعمال کر رہے ہیں۔ حاقان […]
امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست
علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کےباعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارت نے مسخ شدہ […]
ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہاں، نیا سیکیورٹی اتحاد متوقع
ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان موجود باہمی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہاں ہے، جس سے مشرق وسطیٰ اور اس سے آگے ایک نیا سیکیورٹی اتحاد وجود میں آ سکتا ہے اور طاقت کے توازن میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ معاملے سے واقف افراد کے حوالے بتایا گیا ہے کہ مذاکرات ایک اعلیٰ […]
کوئی فضائی نظام اورشنیک ہائپر سونک میزائل کو نہیں روک سکتا: روسی صدارتی ایلچی
روس کے خصوصی صدارتی ایلچی کریل دمتریئیف نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی ایسا فضائی دفاعی نظام موجود نہیں جو روس کے اورشنیک ہائپر سونک میزائل کو روک سکے۔ کریل دمتریئیف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر […]
عراق کا جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری میں گہری دلچسپی کا اظہار
سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران کمانڈر عراقی فضائیہ، لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات […]
امریکی جریدے کا ایران میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کی بہترین سفارتکاری کا اعتراف
ایران میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کی بہترین سفارت کاری مرکز نگاہ بن گئی، امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی علاقائی اہمیت اور مؤثر سفارتکاری کا اعتراف کر لیا۔ دی نیشنل انٹرسٹ نے علاقائی تنازعات کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی سفارتکاری کو اہم قرار دیا، جریدے کے […]