تربت میں سکیورٹی فورسز نے مقابلہ میں 2افراد کو ہلاک کردیا
تربت (آن لائن) تربت میں سکیورٹی فورسز نے مقابلہ میں 2افراد کو ہلاک کردیاسرکاری زرائع کے مطابق ہفتے کی صبح آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ان دونوں مسلح افراد کا ڈرون کے ذریعے تعاقب کیا گیا […]