faisaljee – صفحہ 65 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سینیٹ اجلاس: بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف مذمتی قردارداد متفقہ طور پر منظور

پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں خضدار میں اسکول بس پر دہشتگردوں کے حملے کے خلاف مذمتی قردارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ یہ قردادار سینیٹر آغا شاہ زیب درانی نے پیش کی تھی، قرارداد مین کہا گیا کہ خضدار میں اسکول کی معصوم بچیوں کی بس پر دہشت گردی کے بزدلانہ […]

امریکا: سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک چھوٹا طیارہ آدھی رات کو جنوبی کیلیفورنیا کے رہائشی علاقے میں گر کر […]

بہتر تھا جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کی جگہ خود کو بادشاہ کا ٹائٹل دیتے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل پر ترقی دینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر تھا وہ فیلڈ مارشل کی جگہ خود کو بادشاہ کا ٹائٹل دیتے کیونکہ اس وقت ملک میں جنگل […]

بھارت سے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کسی بھی لمحے انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی تھی، جس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے تھے، ان چار دنوں میں بھارت کو جو سبق سکھایا گیا میری نظر میں 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا گیا ہے۔ مظفر آباد میں بھارتی جارحیت […]

بھارتی حمایت یافتہ ملک دشمن عناصر کو نیست ونابود کیا جائیگا: کورکمانڈرز کانفرنس

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان ِ امتیاز (ملٹری) ، چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت 270 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں اندرونی اور بیرونی سلامتی کے درپیش چیلنجز اور مجموعی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ […]

پاکستان بزدل ہے نہ ڈرتا، بھارت کو پیغام دیا حملہ کیا تو بتا کر کریں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بزدل ہے نہ ڈرتا، ہم نے حملہ کیا تو بتا کر کریں گے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے حالیہ دورہ چین سے متعلق اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ چینی وزیر خارجہ کی خصوصی دعوت […]

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو 6 دریا ہمارے ہوں گے: پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔ الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے […]

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیزیز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں بابراعظم اور محمد رضوان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے بنگلہ دیش کے خلاف اسکواڈ میں حالیہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) […]

روس کا یوکرینی فوج کے تربیتی کیمپ پر حملہ، 6 فوجی ہلاک

روس کے یوکرینی فوج کے تربیتی کیمپ پر حملے میں 6 فوجی ہلاک، 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملہ یوکرین کے سرحدی علاقے سومی میں کیا گیا۔ روسی میڈیا نے دعویٰ کی کہا تربیتی کیمپ کو میزائل سے نشانہ بنایا جس میں 70 افراد ہلاک ہوئے۔ خبر ایجنسی کے […]