امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا کہ تاریخی معاہدے کی باضابطہ تقریب 19 جون کو جنیوا میں ہوگی، جنیوا میں ہونے والی تقریب کا میزبان پاکستان ہوگا، پاکستانی قوم سمیت عالمی برادری کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ایوان کے ہر رکن اور تمام رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔   انہوں نے کہا کہ نواز […]

ایران سے اچھے تعلقات کی امید، آبنائے ہرمز جمعہ تک مکمل کھول دی جائیگی: ٹرمپ

فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور انہیں امید ہے کہ مستقبل میں امریکا اور ایران کے درمیان تعلقات بہتر ہوں گے۔   انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے […]

امریکا اور ایران نے مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل دستخط کردیئے

برطانوی خبر ایجنسی نے امریکی اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور ایران کی جانب سے پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔   اعلیٰ امریکی حکام کے مطابق گزشتہ روز ڈیجیٹل دستخط مکمل کیے گئے جبکہ معاہدے […]

محرم الحرام کا چاند کل صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان

لاہور: پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے (سپارکو) نے محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ سپارکو کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔ سائنسی تجزیے کے مطابق […]

بیمار ہونے کے باوجود ملازمین کام پر کیوں آتے ہیں؟

یہ تحقیق ہارورڈ کینیڈی سکول، یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے، سٹونی بروک یونیورسٹی اور وین سٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے مشترکہ طور پر انجام دی ہے۔   امریکی جامعات کی تحقیق کے مطابق جن ملازمین کو حاضری کی بنیاد پر جرمانہ نما پوائنٹس یا تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہ بیماری کے باوجود کام […]

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں تاخیر کرنے پر جرمانوں میں نمایاں اضافہ

  مالی سال 2026-27 کے فنانس بل کے تحت انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سمیت مختلف وفاقی ٹیکسوں سے متعلق جرمانوں میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے، بعض معاملات میں جرمانے دو گنا سے بھی زیادہ بڑھا دیے گئے ہیں، جسے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لیے محصولات بڑھانے […]

ریاست سے وفاداری ہر شہری کی ذمہ داری ہے: خواجہ آصف

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ “بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے”۔   انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بعض افراد ایسے راستے پر چل رہے ہیں جو ریاستی مفادات کے خلاف ہے اور انہیں آئینِ پاکستان کے آرٹیکل […]

پارٹی چھوڑ جاؤں تو واپس نہیں آنے دینا، مجھ پر بھی نظر رکھو: خالد مقبول صدیقی

حیدر آباد میں اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہماری مادری زبان نہ ہوتی تو یہ ملک گونگا ہوتا، پاکستان چلانا ہے تو کراچی اور حیدرآباد چلائے گا۔   ان کا کہنا تھا کہ جنہیں اختلافات کے ساتھ رہنے کی تمیز نہیں ان […]

مریم نواز کی نوجوانوں سے خون عطیہ کے کارِ خیر میں حصہ لینے کی اپیل

انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ خون کا عطیہ کرنے والے نیک عمل سے وابستہ ہر فرد کو سلام پیش کرتے ہیں، رضاکارانہ طور پر بلڈ ڈونیشن کرنے والے کسی ایک فرد یا خاندان نہیں بلکہ پورے معاشرے کے محسن ہیں۔   انہوں نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P