مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعوی
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا دعوی کیا ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گںڈاپور سے دوپہر کے بعد سے کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود کوئی رابطہ نہیں ہوا اور اُن کے تمام نمبرز بند […]