کلی ببری ہنہ اوڑک سے اغوا کیے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا کلی ببری ہنہ اوڑک سے اغوا کیے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان الحمدللہ تمام افراد خیر و خیریت اور عافیت سے ہیں۔ بلوچستان کے ہر فرد کی جان و مال کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین […]
