Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ‏بی بی کے خطرناک بیان کے بعد جیسے […]

بیروت کےرہائشی علاقے پر اسرائیلی فورسز کے حملے ،11 شہری شہید

وسطی بیروت کے رہائشی علاقے پر اسرائیلی فورسز کےحملے میں 11 شہری شہید، درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی مضافاتی علاقوں حدث اور چویفت کو بھی نشانہ بنایا، صیہونی حملوں میں 5 لبنانی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اسرائیل نے بیروت […]

پاکستان کے دشمن اور پی ٹی آئی کی سوچ ایک، کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، عطا تارڑ

  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کے دشمن اور پی ٹی آئی کی سوچ ایک ہے، پی ٹی آئی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ جب سٹاک مارکیٹ اوپر جاتی ہے اس کا مطلب ہے ملک میں […]

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ عالمی سطح پر معیشت، افواج، ٹیکنالوجی میں […]

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہ

ھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مناہل ملک کی ویڈیوز تلاش […]

پی ٹی اے کی بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق کر دی۔  پی ٹی اے حکام کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایت پر بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی ہیں۔ یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان […]

منی پور فسادات میں تیزی، مودی سرکار خاموش

بی جے پی حکومت کی بے حسی کے باعث منی پور میں نسلی فسادات عروج پر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں آتش زنی اور کرفیو سے بدامنی کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، میتی قبیلے کے زیر تسلط بشنو پور ضلع میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے مزدوروں پر حملہ کیا۔ فسادات کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More