Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بنگلہ دیش کا بھارت سے ایک بار پھر حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

بنگلہ دیش نے بھارت سے ’عدالتی عمل آگے بڑھانے کے لیے‘ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ دہرایا ہے۔ حسینہ واجد اگست میں طلبہ کے احتجاج کے نتیجے میں اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد نئی دہلی فرار ہوگئی تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ کے مطابق بنگلہ […]

کاروباری طبقے اور عوام کے لیے 2024مشکل ترین سال ثابت ہوا‘‘

2024ء پاکستان میں کاروباری طبقے اور عوام کے لیے مشکل ترین سال ثابت ہوا۔ پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین سال قرار دیتے ہوئے وزیر خزانہ سے سال 2025 کے لیے واضح اور قابل عمل معاشی روڈ میپ کے اعلان کی اپیل کردی ہے۔ پاکستان بزنس […]

کوئٹہ:بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا، اعلامیہ

کوئٹہ:بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا، اعلامیہ کوئٹہ: اجلاس میں نو منتخب رکن بلوچستان اسمبلی علی حسن زہری اپنی رکنیت کا حلف اٹھا ئیں گے ، اعلامیہ کوئٹہ:اجلاس میں بلوچستان انسٹی ٹیوشن کا ترمیمی مسودہ قانون مصدرہ 2024 پیش کیاجائیگا ، اعلامیہ کوئٹہ:اجلاس میں بلوچستان تنازعات کے متبادل حل کا […]

حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ہم دیکھیں گے کہ ان کی نیت کیسی ہے؟۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ان سے […]

بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی شروع

بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق حکومت نے زمینداروں کو سولرائزیشن کے لیے رقوم فراہم کرنے کاعمل شروع کر دیا، کیسکو ٹیمیں سولرائزیشن پر منتقل ہونے والے زمینداروں کے کنکشنز، ٹرانسفارمرز اُتاررہی ہیں۔ سولرائزیشن کے بعد کیسکو کی کوئٹہ کے […]

صنعا اور الحدیدہ پر حملہ: حوثی ملیشیا کا اسرائیل سے بدلا لینے کا اعلان

یمنی دارالحکومت صنعا اور الحدیدہ شہر کے مختلف مقامات پر اسرائیلی کی بمباری پر حوثی ملیشیا نے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان حوثی گروپ یحییٰ سریع نے ایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملہ حوثیوں کو جواب دینے اور غزہ […]

درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی

حکومت نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی کردی، قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت سوئی ناردرن کیلیے  درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 0.36 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی […]

القاعدہ کیساتھ ہمارا تعلق ماضی کی بات ہے؛ ابو محمد الجولانی

شام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے باغی گروہ ہیتہ التحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو انٹرویو میں شام کے ملٹری آپریشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ احمد الشرع نے القاعدہ سے اپنے تعلقات سے […]

بٹ کوائن کی بڑھتی قدر، عالمی برانڈز نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے فروخت شروع کردی

بٹ کوائن کی بڑھتی ہوئی قدر نے اعلیٰ درجے کے فیشن برانڈز اور ریٹیلرز کی توجہ حاصل کی ہے، ان برانڈز نے نئے دولت مندوں تک رسائی اور کرپٹو سرمایہ کاروں کے ساتھ وفاداری کے لیے کرپٹو کرنسی کو لین دین کی ادائیگی کی پیشکش دینے میں دلچسپی لینا شروع کی ہے۔ برطانوی خبر رساں […]

سال 2024 میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا، پی ٹی اے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار ماضی کے مقابلے بہتر ہوئی اور مجموعی طور پر انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں 28 فیصد اضافہ ہوا۔ پی ٹی اے کے دعوے کے برعکس انٹرنیٹ سروسز پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More