اداکارہ عائزہ خان کا نیا انداز سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر میوزیم کی سیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ بیج رنگ کی سکرٹ اور سپاگیٹی سٹریپ ٹاپ میں نظر آئیں۔ تصاویر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی آراء تقسیم ہو گئیں، بعض مداحوں نے اداکارہ کے نئے انداز کو سراہا، […]
