Asif Web desk – صفحہ 358 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

انسٹاگرام میں کیمرے کے اصل سائز کی تصویر شیئر کرنا ممکن

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اب تصویر کو کاٹے یا ایڈٹ کئے بغیر اصل حالت اور سائز میں شیئر کرنا ممکن ہوگیا۔ عام طور پر انسٹاگرام پر سنگل تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایپ مخصوص سائز کے فارمیٹ میں تصویر شیئر کرنے کا آپشن فراہم کرتی ہے، جس وجہ سے صارفین تصویر کو […]

کوئٹہ میں کوئی پٹرول بحران نہیں، خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں پٹرول کے بحران بارے بیان سامنے آگیا۔ صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں شاہد رند کا کہنا  تھا کہ میں پٹرول بحران بارے افواہیں سمگلرز کی جانب سے پھیلائی جاررہی ہیں، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ایسی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی […]

میٹا اے آئی ایپ سے گفتگو کرتے ہوئے محتاط رہیں، نجی باتیں نہ کریں

میٹا اے آئی ایپ صارفین کو مصنوعی ذہانت کے ساتھ بات چیت کا موقع فراہم کرتی ہے مگر یہ ایپ صارف کی طرف سے پوچھے گئے سوالات عوامی فیڈ پر ڈال دیتی ہے جسے کوئی بھی دیکھ سکتا ہے۔ ایپ اور ویب سائٹ کے دوسرے صارفین یہ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ اپنے جسمانی اعضا […]

بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کا اجلاس […]

ریاست تاجروں کو تحفظ ، سہولت اور عزت دے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ریاست تاجروں کو تحفظ، سہولت اور عزت دے۔ کراچی میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی رہائش گاہ پہنچے، […]

ایران اور اسرائیل بالآخر معاہدہ کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اور اسرائیل بالآخر معاہدہ کریں گے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ حال ہی میں انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک ممکنہ تنازع کو ختم کرنے کے لیے کامیابی سے مداخلت کی، اور اپنی پہلی مدت صدارت میں سربیا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار

آئندہ 15 روز  کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی ورکنگ کی تفصیلات سامنے آ گئیں، عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کی بنا پر تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق اوگرا […]

ریکوڈک منصوبے میں آئی ایف سی کی کل سرمایہ کاری 700 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

ریکوڈک منصوبے کے لیے انٹرنیشنل فائنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) نے پاکستان کو مزید 400 ملین ڈالر کی مالی معاونت فراہم کی ہے جس کے بعد آئی ایف سی کی کل سرمایہ کاری 700 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ ریکوڈک منصوبہ ملکی معیشت میں نئی روح پھونکنے کو تیار ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی […]

چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتیوں کامعاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت جاری

قومی اسمبلی کے ترجمان چیف الیکشن کمشنر اور دو اراکین کی تعناتیوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ ترجمان قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری وضاحتی بیان میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے خط کا جواب دے دیا […]