فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز کو شکست دینے کے بعد مراکشی کھلاڑی کا ایمان افروز بیان وائرل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نیدرلینڈز کے خلاف یادگار کامیابی کے بعد مراکش کے دفاعی کھلاڑی عیسیٰ دیوپ کا ایک مختصر مگر ایمان افروز بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے عیسیٰ دیوپ نے کہا، ’ہم مسلمان ہیں، ہم اس دنیا میں بہت تھوڑے وقت […]

فیفا ورلڈکپ: ایران باہر ہوا یا کیا گیا؟ الجیرین کپتان کے انکشاف نے ہلچل مچادی

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریا اور الجزائر کے درمیان کھیلا گیا گروپ جے کا آخری میچ 3-3 گول سے برابری پر ختم ہوا مگر سنسنی خیز مقابلے کے بعد اس کے نتیجے نے نئی بحث چھیڑ دی۔ اس ڈرا کے باعث دونوں ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں جبکہ ایران ایونٹ سے باہر […]

حکومت مذاکرات کی دعوت دے رہی ہے تو اس کیلیے ماحول بھی بنائے، بیرسٹر گوہر

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کو مذاکرات کے لیے ماحول بنانا ہوگا ایک طرف ہمارے لوگوں کو سزائیں ہو رہی ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی بات ہو رہی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ داہگل ناکے کے قریب روکے جانے پر میڈیا سے گفت گو میں انہوں ںے […]

وینزویلا زلزلہ؛ 70 ہزار افراد اب بھی لاپتا ہیں؛ ہلاکتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

وینزویلا میں 24 جون کو یکے بعد دیگرے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد ہونے والی تباہی کی صورتحال بدستور سنگین ہے اور لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں آنے والے زلزلے میں اب تک 1719 سے زیادہ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں […]

سندھ طاس معاہدے کے بغیر پاکستان اور بھارت میں پائیدار امن ممکن نہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پانی صرف جغرافیہ نہیں بلکہ خوراک، مستقبل اور زندگی کا سوال ہے، پانی کے وسائل عالمی سیاست اور سلامتی کا مرکزی مسئلہ بن چکے ہیں۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا […]

عالمی دریائی معاہدوں کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہو سکتی ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی دریائی معاہدوں کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہو سکتی ہے۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دریاؤں کے پانی روکنے کے اقدامات بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک مثال قائم کرتے ہیں۔ انہوں […]

پانی کا بہاؤ روکنا جنگی جرم، بھارت سندھ طاس نظام پر ناانصافی کر رہا ہے: ڈاکٹر وکٹر گاؤ

سینٹر فار چائنہ اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ کروڑوں لوگوں کے لیے پانی کا بہاؤ روکنا جنگی جرم کے زمرے میں آتا ہے، بھارت دریائے سندھ کے نظام کے حوالے سے مکمل طور پر ناانصافی کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق بین الاقوامی […]

مولانا فضل الرحمان کی آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کردی۔ وفاقی دارالحکومت میں بلاول بھٹو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کو خوش آمدید کہتے ہیں ، قومی معاملات پر سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطے ہوتے رہتے […]

فیفا ورلڈ کپ: مراکش نے نیدرلینڈز کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا

فٹبال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہرا دیا۔ نیدرلینڈز اور مراکش کے درمیان مقابلہ اضافی وقت میں بھی ایک ایک گول سے برابر تھا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، دونوں ٹیموں کو 5، 5 پنالٹی شوٹ آؤٹ دیئے گئے۔ واضح رہے […]

جولائی تا ستمبر معمول سے زیادہ گرمی، فلیش فلڈ اور سیلاب کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے جولائی سے ستمبر تک کے موسم کے حوالے سے پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، پنجاب اور جنوبی خیبر پختونخوا میں معمول سے زیادہ گرمی کا خدشہ ہے، شمالی علاقوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P