بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کا الرٹ
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سبی، ڈیرہ مراد جمالی، جعفرآباد، نصیرآباد، […]
