Asif Web desk – صفحہ 195 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

جنگِ مئی، خرابی رافیل طیاروں میں نہیں، بھارتی پائلٹس میں تھی: فرانسیسی کمانڈر

امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی کانگریس کے بعد اب فرانسیسی کمانڈر نے بھی تصدیق کردی ہے کہ 6 اور 7 مئی کی رات پاکستان نے بھارتی رافیل طیارے مار گرائے تھے۔ فرانس کے شمال مغربی علاقے میں واقع نیول ائیر بیس کے کمانڈر کیپٹن یوک لونے نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ خرابی رافیل […]

بھارت کے ساتھ اب بھی جنگ کا خطرہ، دہشت گردی پر جلد قابو پا لیں گے: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ اب بھی جنگ کا خطرہ ہے، پاکستان دہشت گردی پر جلد قابو پا لے گا۔ وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ بھارت کے ساتھ ایک اورجنگ کا خطرہ تھا، مئی کی جنگ کے فوری بعد امکان تھا، بھارت کے ساتھ اب بھی جنگ کا خطرہ ہے، […]

بنوں: سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضلع مشترکہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے […]

ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 55افراد ہلاک

ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق درجنوں ہلاکتوں کے علاوہ 13 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ وسطی ویتنام میں گزشتہ ہفتے 1 ہزار 900ملی میٹرسے زائد بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں یہ بھی […]

روس ٹرمپ امن منصوبے سے متفق، رکاوٹ یوکرین ہے: صدر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے 28 نکاتی امن منصوبے پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا تھا، تاہم یوکرین کی مخالفت کے باعث امریکا نے اس پر پیش رفت روک دی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ بات کریملن میں سلامتی […]

ایشز سیریز کے پہلا ٹیسٹ کا دو روز میں فیصلہ: آسٹریلیا کی انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست

ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ دو روز میں ہی ختم ہوگیا، آسٹریلیا نے دھماکے دار ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پرتھ میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ہی روز 19 وکٹیں گری، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 172 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی جب کہ آسٹریلیا نے دن […]

’میک امریکا گریٹ اگین‘ کی اہم شخصیت مارجوری ٹیلر گرین کانگریس کی رکنیت سے مستعفی

دائیں بازو کی متاثر کن امریکی قانون ساز مارجوری ٹیلر گرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ کانگریس سے مستعفی ہو رہی ہیں، گزشتہ ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا کی رکنِ اسمبلی کے لیے اپنی حمایت واپس لے لی تھی، کانگریس میں ان کا آخری دن 5 جنوری 2026 ہوگا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے […]

سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار […]

بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس دبئی ایئر شو کے دوران کرتب دکھاتے گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس دبئی ایئرشو کے دوران کرتب دکھاتے گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیجس طیارہ دبئی ایئرشو کے دوران صلاحیتوں کا حتمی مظاہرہ کرتے ہوئے کریش ہوا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑاکا طیارے میں تکنیکی خرابیاں تھیں۔ بتایا گیا […]