Asif Web desk – صفحہ 182 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سٹاک مارکیٹ اُتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم کاروباری کا اختتام منفی زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں مہنگائی میں کمی کی رپورٹ پر پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کاروبار کا مثبت زون میں آغاز کیا اور سرمایہ کاروں نے حصص کے لین دین میں دلچسپی دکھائی جس کے […]

جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 350 سے متجاوز

جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد 350 سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سوماترا میں 200 سے زائد افراد جاں بحق اور 100 سے زیادہ لاپتہ ہیں۔ تھائی لینڈ کے صوبے […]

روہت شرما نے ون ڈےکرکٹ میں شاہد آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی بلے باز روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں 352 چھکے لگا کر سابق پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی کے 351 چھکوں کا طویل عرصے سے قائم ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ جنوبی افریقا سے جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں روہت شرما نے اوپنر کی حیثیت سے 57 رنز کی اننگ کھیلی […]

پاکستان اور مصر دہشت گردی کیخلاف متحد، دفاعی و معاشی شراکت داری پر اتفاق

پاکستان اور مصر کے درمیان سیاسی، دفاعی اور معاشی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد العاطی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے […]

ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت اور 1973 کے آئین کی بنیاد رکھی، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور میں عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک میں جمہوریت اور 1973 کے آئین کی بنیاد رکھی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب […]

آئی ایم ایف سے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوچکا ہے: وزیر خزانہ

وزیرِخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوچکا ہے۔ وفاقی داراحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمداورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، پچھلے 4 سے6 ہفتے میں کیا ڈویلپمنٹ ہوئی اس پر بات کریں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے […]

امریکی شہری کو فیس بک پر ’اجنبی کا پیغام‘ 2 لاکھ 80 ہزار ڈالر میں پڑا

پیغام میں لکھا تھا کہ ’میں آپ کو نہیں جانتی، آپ میرے فیس بک پر تجویز شدہ دوست ہیں، اس لیے میں نے آپ کو ایڈ کیا، امید ہے کہ یہ آپ کو پریشان نہیں کرے گا۔ پیغام میں مزید لکھا گیا کہ ’مجھے آپ کے بیٹے کے بارے میں آپ کی پوسٹ بہت دل […]

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانےکی تیاریاں، چار نام سامنے آ گئے

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تیاریاں جاری ہیں، چار نام سامنے آ گئے ذرائع کے مطابق پہلا نام موجودہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ہے کہ گورنر راج لگنے کے بعد بھی وہی اپنے فرائض جاری رکھیں۔ دوسری جانب باقی زیر غور ناموں میں سیاسی حلقوں میں سے سابق وزیراعلیٰ خیبر […]