نصیرآباد میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں 7افرادزخمی
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) نصیرآباد ٹریفک کے مختلف حادثات میں سات افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں سے دو کی حالت انتہائی نازک لاڑکانہ ریفر کردیا گیا پولیس کے مطابق سٹی پولیس تھانے کی حدود مین بازار صحبت سوبر ایریا کے قریب ایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی […]
