پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز اس فیصلے کی شدید […]
