سکردو میں سرمائی میلا سج گیا، آئس ہاکی مقابلہ میں کھرمنگ کی ٹیم کو شکست – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سکردو میں سرمائی میلا سج گیا، آئس ہاکی مقابلہ میں کھرمنگ کی ٹیم کو شکست

سکردو میں دو روزہ سرمائی میلا سج گیا، سکردو اور کھرمنگ کی ٹیموں میں زبردست آئس ہاکی مقابلہ ہوا۔

میلے میں ثقافتی نمونوں اور علاقائی سرمائی لباس کی نمائش کے ساتھ ساتھ علاقائی پکوانوں کے سٹالز لگائے گئے۔

سکردو اور کھرمنگ کی ٹیموں میں آئس ہاکی کا مقابلہ بھی ہوا جو سکردو کی ٹیم نے چار صفر کے مقابلے سے جیت لیا۔

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر راجہ اعظم خان تھے، دو روزہ سرمائی میلے کی کل اختتامی تقریب ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.