کوہلو ، لیویز کیو آر ایف آپریشن ، 200 ایکڑ پوست کی فصل تلف – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوہلو ، لیویز کیو آر ایف آپریشن ، 200 ایکڑ پوست کی فصل تلف

کوہلو ، لیویز کیو آر ایف آپریشن ، 200 ایکڑ پوست کی فصل تلف

کوہلو : لیویز کیو آر ایف کا یونین کونسل پژہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن , رسالدار میجر شیر محمد مری

کوہلو : سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت پوست کی فصل کو تلف کردیا گیا ، رسالدار میجر شیر محمد مری

کوہلو : آپریشن کے دوران 55 افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے , رسالدار میجر شیر محمد مری

کوہلو : 75 سولر پینل ، 13 واٹر پائپ جنریٹر اور سینکڑوں فٹ کیبل ضبط کرلیا گیا ہے ، رسالدار میجر شیر محمد مری

کوہلو : 8 موٹر سائیکل ، 24 سمارٹ فونز اور لاکھوں روپے کے پاکستانی اور افغانی کرنسی برآمد کرلی گئی ہے , رسالدار میجر شیر محمد مری

کوہلو : منشیات کے خلاف آپریشن کا تسلسل جاری رہیگا , رسالدار میجر شیر محمد مری

کوہلو : ضلعی انتظامیہ منشیات کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور اسکے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں ، رسالدار میجر شیر محمد مری

کوہلو : ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے صدر تھانہ کوہلو منتقل کردیا گیا ہے ، رسالدار میجر ہیڈ کوارٹر شیر محمد مری کا رسالدار ظریف کے ہمراہ پریس کانفرنس

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.