Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

فرانس اور اسرائیل کے درمیان فٹ بال میچ سے قبل شہریوں کا فلسطین کے حق میں احتجاج

فرانس اور اسرائیل کے درمیان فٹ بال میچ سے قبل شہریوں نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فلسطین میں اسرائیل ظلم و بربریت بند کرے، مظاہرین نے میچ آف شیم کے نعرے لگائے، نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں بھی فلسطینیوں کے لئے احتجاج کیا گیا، پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

مظاہرین نے حکومت سے اسرائیل کی پشت پناہی ختم کرنے کا مطالبہ کیا، مظاہرین نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر بند کی جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More