پاکستان کو جدید اور ڈیجیٹلائزڈ ریاست بنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جدید اور ڈیجیٹلائزڈ ریاست بنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم پیپر لیس ماحول کو فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپر لیس سی ڈی ڈبلیو پی ملک میں ڈیجیٹلایزیشن کی جانب اہم قدم ہے، سی ڈی ڈبلیو پی کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن جدیدیت کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P