بلوچستان کی شاہراہوں پرگزشتہ روز 33 حادثات – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان کی شاہراہوں پرگزشتہ روز 33 حادثات

بلوچستان میں گزشتہ روز مختلف قومی شاہراہوں پر ٹریفک کے 33 حادثات ہوئے۔

میڈیکل ایمرجینسی رسپانس سینٹر کی رپورٹ کے مطابق 33 حادثات میں مجموعی طور پر 74 افراد زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ 16حادثات این 50 کوئٹہ-ژوب-ڈی آئی خان شاہراہ پر ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 12حادثات این 25 کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر ہوئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.