اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کیے گئے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ لبنان کی وزارت ٹرانسپورٹ اینڈ پبلک ورکس کے ذرائع نے بتایا کہ بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے احاطے کے باہر اسرائیل نے فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں حزب اللہ کے سینئر عہدیدار ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رائٹرز کو اس حوالے سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے اور نہ ہی کسی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان سامنے آیا ہے۔ لبنان کے حزب اللہ گروپ کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل نے جنوبی بیروت کے مضبوط گڑھ پر لگاتار 11 حملے کیے ہیں، جس کی آواز بیروت میں موجود اے ایف پی کے صحافیوں نے بھی سنی ہیں۔
Trending
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
- قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
- جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
- سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
You might also like