لبنان؛ حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

لبنان؛ حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوج ہلاک ہوگئے، اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں اور سات فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔

اسرائیل کی بری فوج حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لیے جنوبی لبنان کے اندر داخل ہوگئیں جہاں انھیں جانباز جنگجوؤں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.