معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی کوشش کرنیوالوں کو شکست ہوئی: آرمی چیف – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی کوشش کرنیوالوں کو شکست ہوئی: آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی امور پر بریفنگ دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے انووسٹا انڈس آئی ٹی پارک کا افتتاح بھی کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عمائدین نے شرکت کی، آئی ٹی پارک نوجوانوں کو اس شعبے میں معیاری تربیت فراہم کرے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.