سیکیورٹی وجوہات کے سبب پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سیکیورٹی وجوہات کے سبب پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاک ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے جہاں یہ فیصلہ مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر گوادر نے اعلامیہ بارڈر کی بندش کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پاک ایران بارڈر ٹو فائیو زیرو پر ہر قسم کی تجارت اور تجارت سے وابستہ گاڑیوں کی نقل و حمل پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.