کوئٹہ (آن لائن) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ واشک چاغی اور ضلع کیچ میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔بدھ کو صوبے میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ رخشان ڈویڑن میں انتہائی خشک موسم کی توقع ہے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Trending
- Daily Mashriq 10-06-2026
- ایران کے ساتھ 2 سے 3 دن میں ایک مضبوط اور موثر معاہدہ طے پاسکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
- سونا مہنگا ہوگیا؛ 3 دن وقفے کے بعد قیمتیں آج بڑھ گئیں
- بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک
- فرانس نے یہودی انتہاپسند اسرائیلی وزیرِ خزانہ کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی
- بھارت: شادی میں دلہن کے رقص کرنے پر دلہا والے بارات واپس لے گئے، ویڈیو وائرل
- چیئرمین پی ٹی آئی کا گلگت بلتستان میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ
- سنیتا مارشل کی یادداشت کے مسائل روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں: حسن احمد
- فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والوں میں پاکستانی نژاد فٹبالر بھی شامل
- الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
You might also like