کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی کرکٹرز کی ٹیکس ادائیگی کی رپورٹ سامنے آگئی، ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے سال 24-2023 میں 66 جبکہ سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 38 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا۔

اس کے علاوہ سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے 28 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس کی مد میں دیئے اور سارو گنگولی نے 23 جبکہ ہاردیک پانڈیا نے 13 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.