Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس پر قابو پانے کے اقدامات سے متعلق بریفنگ دی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں بارشوں کے بعد کی سیلابی صورت حال اور اس پر قابو پانے کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More