قلات: مسلح افرادکی فائرنگ، پولیس اورلیویز اہلکاروں سمیت 10 افرادجاں بحق – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

قلات: مسلح افرادکی فائرنگ، پولیس اورلیویز اہلکاروں سمیت 10 افرادجاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت دس افرادجاں بحق ہوگئے ۔

ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق  قومی شاہراہ اورشہر میں مسلح افراد رات سے پولیس کیساتھ مقابلہ کر رہے تھے ، فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر، 4 لیویز اہلکار اور پانچ شہری جاں بحق ہوئے۔

ایس ایس پی قلات کاکہنا ہے کہ فائرنگ کےبعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، علاقے کو کلیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.