ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
آسٹریلیا کی 4 میچز میں 3 فتوحات کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارت 4 میچز میں 2 کامیابیوں کے ہمراہ تیسری جبکہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 4 اور 3 میچز میں ایک ایک فتح کے ساتھ 2، 2 پوائنٹس کیساتھ چوتھی اور پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
سیمی فائنل میچ 12 جولائی کو کھیلا جائے گا،