پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

 پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگا پور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق  پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹانگ چانگ سم کو بآسانی 0-3 سے قابو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

قبل ازیں آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ماہ نور علی نے سیمی فائنل میں ایشن جونیئر 4 جاپان کی  ایمیلی سینیئر کو  کسی دقت کے بغیر 0-3 سے زیر کیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P