غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، آج مزید 60 فلسطینی شہید – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، آج مزید 60 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 60 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 36 ہزار 440 ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 82 ہزار 627 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.