برطانوی سفیر کو میکسیکو میں سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تاننا مہنگا پڑ گیا

میکسیکو میں برطانیہ کے سفیر جان بینجمن نے سفارتخانے کے عملے پر رائفل تان لی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

برطانوی وزارت خارجہ کے مطابق میکسیکو میں برطانیہ کے سفیر جان بینجمن کو نظم و نسق کی سنگین خلاف ورزی پر فوری طور پر اُن کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی سفیر کی برطرفی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد سامنے آئی ہے جس میں برطانوی سفیر جان بینجمن کو اپنی کار کی پچھلی نشست پر بیٹھے ایک ملازم پر بندوق تانے دیکھا سکتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P