پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے شوہر علی یونس بھی کمنٹری کرتے سنائی دیں گے، پینل کے دیگر اراکین میں سلمان بٹ، کائنات امتیاز، سکندر بخت، شاہ فیصل عقیل ثمر اور حجاب زاہد شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P